جھنگ سپیرئیر کالج جھنگ میں تین روزہ سائنس فیئر کا انعقاد ہوا مختلف جھلکیاں جس میں طلباء و طالبات نے کمپیوٹر ، سائنس ، بائیولوجی ، فزکس اور کیمسٹری کے 60 سے زائد ورکنگ ماڈلز بنائے جو کہ توجہ کا مرکز بنے رہے ۔ سائنس نمائش میں ڈاکٹر محمد عثمان یونس ایچ او ڈی یونیورسٹی آف جھنگ –
، پروفیسر نصراللہ گورنمنٹ کالج جھنگ سمیت مختلف پرائیویٹ اور سرکاری سکولز کی طالبات اور اساتذہ نے شرکت کی اور بچوں کی کاوش کو سراہا جن میں الائیڈ سکول ، گیریژن سکول ، میرٹ سکول ، دی ایجوکیٹرز ، فیمس سکول و گورنمنٹ ہائی سکول شامل ہیں .
شیخ غلام مصطفٰی سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز 923417886500 +