شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) ڈی پی او جھنگ ملک طارق محبوب نے سب انسپکٹر اشفاق احمد انجم کو انچارج چوکی شورکوٹ سٹی تعینات کردیا گیا، سیاسی و سماجی ،تجارتی اور صحافتی حلقوں کی جانب سے مبارک باد دی گئی ہے –
شہریوں کا کہنا ہے کہ ایک محنتی اور ایماندار پولیس آفیسر کی تعیناتی سے جرائم پیشہ افراد کی سرکوبی ہو گی اور پولیس ٹاؤٹ کا خاتمہ ہو گا.

انچارج چوکی شورکوٹ سٹی سب انسپکٹر اشفاق احمد انجم کو چارج سنبھالنے پر
نصیر احمد اور عمران نزر مبارک باد پیش کی ہے اور پھولوں کا ہار پہنایا.
شیخ غلام مصطفٰی سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز 923417886500 +