خبر غم ۔ جھنگ کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت.سینئر صحافی و سابق سیکرٹری پریس کلب جھنگ چوہدری ارشد گجر صاحب ( موضع باغ ٹوبہ روڈ والے ) بقضائے الٰہی سے وفات پاگۓ۔۔رپودٹ۔۔محمدریاض شاہد خان
خبر غم ۔
جھنگ کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت.سینئر صحافی و سابق سیکرٹری پریس کلب جھنگ چوہدری ارشد گجر صاحب ( موضع باغ ٹوبہ روڈ والے ) بقضائے الٰہی سے وفات پا چکے ہیں ۔
انا للہ و انا الیہ راجعون
نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔