شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) ممتاز سینئر صحافی چوہدری شاہد عزیز چشتی کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی ،نماز جنازہ میں اسسٹنٹ کمشنر شورکوٹ نیاز احمد مغل ،تمام میڈیا نمائندگان، وکلاء اور ہر شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کی کثیر تعداد میں شرکت، رپورٹ مہر ریاض موہانہ ،حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی

شورکوٹ (مہرریاض سے)معروف صحافی چوہدری شاہد عزیز چشتی کی نماز جنازہ قبرستان حاجی قاسم میں ادا کر دی گئی نماز جنازہ میں اے سی شورکوٹ نیاز احمد مغل ۔تمام پریس کلب کے صدور میڈیا نمائندگان و سیاسی سماجی شخصیات کے علاوہ لوگوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی-

مرحوم کے لیے دعائے مغفرت درجات بلند کے لیے دعا کروائی مرحوم نے پسماندگان میں بیوہ تین بیٹے دو بیٹیاں چھوڑے ہیں مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی بروز اتوار صبح 10 بجے مسجد نور میں ہوگی-

شیخ غلام مصطفٰی سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز 923417886500 +

Leave a Comment