وریام والا شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) ڈی پی او جھنگ ملک طارق محبوب ،ڈی ایس پی شورکوٹ مہر محمد حیات سرگانہ کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ وریام والا انسپکٹر مہر اخلاق احمد نول کی اپنی نفری کے ہمراہ نواحی موضع بدھوآنہ میں مبینہ طور سات سالہ بچی کے ساتھ جنسی زیادتی کی کوشش کرنے والے نوجوان کو گرفتار کر لیا گیا، عوامی و سماجی حلقوں نے گرفتاری کے اقدام کو سراہا ہے، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،انیس احمد پوری نمائندہ خصوصی جھنگ آن لائن نیوز

ڈی پی او جھنگ کی ہدایت پر تھانہ وریام والا کے ایس ایچ اومہر اخلاق نول کی دبنگ کاروائی جھنگ موضع بدھوآنہ میں 7سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کی کوشش کرنے والے کو ایس ایچ اومہر اخلاق نول نے اپنی ٹیم کے ساتھ ملزم کو گرفتار کر لیا، عوامی و سماجی حلقوں نے سراہا ہے

Leave a Comment