جھنگ بیورو رپورٹ…..ہمارے صحافی بھائی محمد عمران نمائندہ عوامی مطالبہ کوٹ شاکر جو شاپنگ کرنے کے لیے جھنگ ریل بازار گئے اور شاپنگ کے دوران ان کی جیب کٹ گئی جس میں 55000 نقدی اور اسلحہ لائسنس قیمتی کاغذات مجود تھے –
ہم چوکی مگھیانہ تھانہ کوتوالی کے ایس ایچ او سے مطالبہ کرتے ہیں کہ ہمارے صحافی بھائی کا جو نقصان ہوا ہے پورا کیا جائے، اس سلسلہ میں ڈی پی او جھنگ ملک طارق محبوب سے جیب تراش کی گرفتاری اور نقصان کی برآمدگی کا مطالبہ کیا گیا ھے.

شیخ غلام مصطفٰی سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز 923417886500 +