جھنگ : تھانہ شورکوٹ سٹی کی حدود میں پولیس مقابلہ، بین الصوبائی ڈکیت گینگ کا خطرناک ملزم زخمی حالت میں گرفتار
جھنگ : ایس ایچ او شورکوٹ سٹی فیصل رزاق ہمراہ ٹیم ریڈ کیلئے جا رہے تھے۔ ترجمان پولیس
جھنگ : بنڈا پل کے قریب چار کس موٹر سائیکل سوار مسلح افراد کی پولیس پارٹی پر فائرنگ ، ترجمان پولیس
جھنگ : ساتھیوں کی اندھا دھند فائرنگ کے نتیجے میں ایک مسلح ملزم گرفتار ، بقیہ فرار
جھنگ : زخمی ملزم کی شناخت امتیاز ولد مشتاق قوم مغل سکنہ جہانیاں منڈی جلال آباد کے نام سے ہوئی ہے۔
جھنگ : زخمی ملزم ڈکیتی اور رابری سمیت 16 سنگین نوعیت کی وارداتوں میں ملوث نکلا۔
جھنگ : پولیس کی بھاری نفری کا علاقے کا گھیراؤ، فرار ملزمان کی گرفتاری کیلئے سرچ آپریشن شروع
جھنگ : فرار ملزمان جلد پولیس کی گرفت میں ہوں گے، ڈی پی او ملک طارق محبوب
جھنگ : معاشرے کے امن اور شہریوں کی سلامتی کیلئے پرعزم ہیں، ڈی پی او ملک طارق محبوب
شیخ غلام مصطفٰی سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز 923417886500 +