اعلان نماز جنازہ
صحافی
میاں تصور عباس تھیم کی والدہ جو کہ باقاضا الہی سے وفات پا چکی ہیں ان کا نماز جنازہ آج رات 10 بجے لوہلے شاہ قبرستان میں ادا کیا جائے گا ان کی رہائش گاہ بھکر روڈ محلہ غوثیہ چاہ مکوڑے والا گلی نمبر3 میں ہے
👁️ Estimated Views 200