وریام والا پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ صدر انجمن تاجران وریام والا سے انکے مطب پر مولانا عمر دراز نہرا امیدوار ایم پی اے 128نے ملاقات کی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اب ضرورت ہے کہ روایتی سیاست چھوڑیں اور ملک وقوم کی ترقی کے لئے اگے بڑھیں ہم نے اپنے مستقبل کے لیے اگے بڑھنا اور سوچنا ہے ووٹ قوم کی امانت ہے جسے بہتر سمجھیں اسے ووٹ دے دیں