وریام والا شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) مدرسہ فیضانِ مدینہ مرکزی جامع مسجد چک نمبر 492 میں دعوت اسلامی کے زیر اہتمام سات روزہ فیضان نماز کورس کا اہتمام، علاقہ بھر سے طالب علموں کی شرکت ،نمایاں کامیابی حاصل کرنے والوں میں اسناد تقسیم، رپورٹ ثمر عباس ،اسد مصطفٰی شیخ

*مدرستہ المدینہ فیضانِ آخری نبی* صلی اللہ علیہ وسلم
مرکزی جامع مسجد
*چک نمبر 492 ج ب*,
وریام والا,تحصیل شورکوٹ.الحمد للہ دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام 7روزہ
فیضانِ نماز کورس(رہائشی)
ہوا,جس میں وریام والا اور اطراف سے اسٹوڈنٹس نے دلچسپی سے حصہ لیا اور نمایاں کامیابی حاصل کرنے پر ان کو تعلیمی اسناد تقسیم کی گئیں.

مسجد ھذا کے امام و خطیبِ اہلسنت مولانا پیر سید نور سلطان شاہ صاحب,چوہدری فاروق احمد گجر,سب تحصیل نگران قاری ساجد عطاری,محمدناصر عطاری امام فیضانِ مدینہ,پیر سید محمد ندیم سلطان شاہ و احباب نے کاوش کی-

نیز
مبلغِ دعوتِ اسلامی شہباز حسین عطاری نے اہلیانِ علاقہ کو دعوتِ اسلامی کی فلاحی و دینی خدمات کابتایا.

اور کہا
داخلہ جاری ہے,آپ بھی اپنے بچوں کو مدرستہ المدینہ میں تعلیم دلوائیں.

شیخ غلام مصطفٰی سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز 923417886500 +

Leave a Comment