*جھنگ ٹپال ٹی کمپنی کی جانب سے عمدہ کارکردگی 2023 پر ٹیم میں تقسیم انعامات* جھنگ( )جھنگ ٹپال چائے نے سال 2023 میں جھنگ میں ایور ہایئسٹ سیلز کی جس میں ایور گرین آینڈ کو جھنگ کی جانب سے اپنی تمام ٹیم کو کیش پرائز، ہیلمٹ، اور سوٹ کے ساتھ ساتھ کھانے کا بھی اہتمام کیا گیا-
جس میں مہمان خصوصی حاجی اسلم،حافظ احمد،آطیب افضل اور ان کے علاوہ ڈسٹری بیوٹر ایور گرین آینڈ کو ٹپال ٹی کمپنی جناب حاجی محمد افضل جاوید کامران صاحب،زونل منیجرحسن سلیم صاحب،ٹریسٹری سیل آفیسر عدنان رضا صاحب،
DSF جاوید افضل، DSFمحمد سعید،DSFشاھد اختر،MR مہر تنصیر حیدر سیال، DM عثمان جاوید،DM دلشاد احمد،DM مصور عباس،DMساجد اقبال،DM آصف اقبال،HTS سلیم رحمانی،HTS اسد جعفر،سٹور کیپر اویس خان،کمپیوٹر آپریٹر محمد رضا نے شرکت کی –
پروگرام کے اختتام پر میڈیا نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے حاجی محمد افضل جاوید کامران نے کہا یہ سب اللہ پاک کے فضل وکرم اور میری تمام ٹیم کی محنت اور دعاؤں کا ثمر ہے الحمدللہ اللہ کریم ہمارے کاروبار میں معزد ترقی اور برکت عطا فرمائیں الہی آمین۔
شیخ غلام مصطفٰی سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز 923417886500 +