پولیو ڈیوٹی کے دوران ایریا انچارج کو کتوں نے کاٹ لیا
جھنگ(محمد رمضان) تفصیلات کے مطابق بنیادی مرکز چائیانوالا کے ایریا انچارج قیصر عباس کو دوران ڈیوٹی ٹیم کو چیک کرنے گیا تو آبادی گاجی خنانہ رستم سرگانہ پہ دو کتوں. نے ایریا انچار ج پر حملہ کر کے شدید زخمی کر دیا –
اور مالک کتوں نے غور بھی نہ کیا جبکہ پڑوس کے لوگوں نے بڑی مہارت کے ساتھ کتوں سے ایریا انچارج کی جان بچائی UCMOاور ڈپٹی جبکہ کتوں کے ملاک باربارڈرائکٹر اور ٹیم نمبر16 اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچے اور ایریا انچارج قیصر عباس کو RHC وریام والا میں منتقل کر دیا-
شیخ غلام مصطفٰی سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز 923417886500 +