جھنگ میں آج پھر ایک گھر میں صف ماتم بچھ گئی ،کالج سے واپسی پر سڑک حادثہ میں بہن موقع جان پر جان بحق بھائی شدید زخمی، رپورٹ ،حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

جھنگ میں آج پھر سڑک حادثہ میں ایک گھر میں صف ماتم بچھ گئی.

*جھنگ* فیصل آباد روڈ ریلوے پھاٹک کے قریب حادثے کی اطلاع پر ریسکیو ٹیم روانہ

*جھنگ* کالر کے مطابق موٹر سائیکل سوار بہن بھائی جو کالج سے گھر جا رہے تھے سامنے سے آتے ہوئے رکشے سے بچنے کی کوشش میں سلپ ہو کر پاس سے گزرتی مٹی سے لوڈڈ ٹرالی کے نیچے آ گئے

*جھنگ* حادثہ کے نتیجے میں
فروا بتول ولد آصف عمران موقع پر جانبحق ہو گئی جبکہ ذولقرنین ولد آصف عمران عمر 14 شدید زخمی ہوا جسے ابتدائی طبی امداد دیتے ہوئے سول ہسپتال جھنگ شفٹ کر دیا گیا اور ڈیڈ باڈی کو بھی سول ہسپتال جھنگ شفٹ کر دیا گیا،رپورٹ غلام اللہ فاروقی

دونوں اسپائر کالج کے سٹوڈنٹس بتا جا رہے ہیں

Leave a Comment