جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی) ہر دلعزیز سیاسی لیڈر ن لیگ کے نامزد امیدوار برائے حلقہ پی پی 128 مہرخالد محمود سرگانہ نے کہا کہ ہمارا عزم خدمت خلق ہے، میں نے ہر دور میں حلقے کی عوام کی خدمت کی ہے، اللہ پاک کی رحمت اور پنجتن پاک کے صدقے سے انشاء اللہ 8 فروری 2024 مسلم لیگ ن کی کامیابی کا دن ہوگا، ان خیالات کا اظہار انہوں نے حویلی بہادر شاہ آمد پر کیا، اس موقع پر مخدوم خضر حیات شاہ گروپ لیڈر مخدوم فوادشاہ، مخدوم عون عباس شاہ، مہر سعید سرگانہ ، مخدوم یاور حیات شاہ سمیت دیگر بھی ہمراہ تھے، رپورٹ شیخ عرفان حیدر

*انشاءاللہ MPA پی پی 128 مہر خالد محمود سرگانہ*

حلقہ پی پی128 میں مختلف برادریوں کا مہر خالد محمود سرگانہ امیدوار پی پی 128 کی حمایت کرنے کا سلسلہ جاری مہر خالد محمود سرگانہ نے حویلی بہادرشاہ میں خطاب کرتے ہوئے کہا تعلیم، صحت، روزگار، انفراسٹرکچر، ہمارے گروپ کی اولین ترجیحات میں شامل ہیں کہ میں نے کبھی انتقامی سیاست نہیں کی حالانکہ ہمارے مخالفین نے اپنے دور حکومت میں ہمارے کارکنوں کو انتقام کا نشانہ بنایا-

مہرخالد محمود سرگانہ نے کہا کہ ہمارا عزم خدمت خلق ہے میں نے ہر دور میں حلقے کی عوام کی خدمت کی ہے اللہ پاک کی رحمت اور پنجتن پاک کے صدقے سے انشاء اللہ 8 فروری 2024 مسلم لیگ کی کامیابی کا دن ہوگا ۔ ہمراہ ہ خضر حیات گروپ لیڈر مخدوم فوادشاہ، مخدوم عون عباس شاہ، مہر سعید سرگانہ ، مخدوم یاور حیات شاہ ۔

اس موقع پر مہر خالد محمود سرگانہ امیدوار صوبائی حلقہ پی پی128 نے انے والے تمام لوگوں کا شکریہ ادا کیا-

شیخ غلام مصطفٰی سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز 923417886500 +

Leave a Comment