شورکوٹ ۔ ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل فیصل آباد کی بڑی کارروائی
شورکوٹ ۔ ڈپٹی ڈائریکٹر سائبر کرائم سرکل فیصل آباد محمد اعجاز کی ہدایت آن لائن فراڈ میں ملوث عناصر کے خلاف کریک ڈاون جاری
شورکوٹ ۔ آن لائن فراڈ میں ملوث ملزم گرفتار۔
شورکوٹ ۔ ملزم اظہار حسین کو شورکوٹ سے گرفتار کیا گیا
شورکوٹ ۔ملزم نے شہری کو کال کر کے جعل سازی سے ذاتی تفصیلات حاصل کیں
شورکوٹ ۔ ملزم نے انٹرنیٹ بینکنگ کے ذریعے فراڈ کرتے ہوئے شہری کے اکاؤنٹ سے لاکھوں روپے نکلوائے
شورکوٹ ۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
ترجمان ایف آئی اے۔،
رپورٹ ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی
شیخ غلام مصطفٰی سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز 923417886500 +