مہر نواز کرموانہ سیال صاحب کی طرف سے وریام والا میں جلسہ کامیاب رہا بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی.
انشاءاللہ MPA PP 128 مہر خالد محمود سرگانہ صاحب نے وریام والا کی عوام کے مطالبات کو پورے کرنے کی یقین دہائی کروائی جس میں ہاسپٹل میں اچھے ڈاکٹر اور دوائی ملے گی، گرلز کالج میں سٹاف کی کمی کو پورا کیا جائے گی وریام والا میں بوائز کالج بھی بنائیں گے، وریام والا میں 1122 کی سروس لائیں گے، وریام والا کو سب تحصیل بنائیں گے، بہت شکریہ خالد محمود سرگانہ صاحب امید ہے آپ اپنے وعدوں کو پہلے کی طرح پورا کریں گے ہمارا ووٹ سپورٹ آپ کے ساتھ ہے اللہ آپ کو کامیاب کرے آمین ثمہ آمین 🤲
شیخ غلام مصطفٰی سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز 923417886500 +