پاکستان عوامی تحریک ضلعی صدر صاحبزادہ محمد مشتاق سالم کا اپنی کابینہ کے ہمراہ پاکستان تحریک انصاف کی حمایت یافتہ امیدوار این اے 110 صاحبزادہ امیر سلطان اور صوبائی امیدوار رانا شہباز احمد خان مکمل پینل کی حمایت کا اعلان کر دیا
ہم بطور پاکستان تحریک انصاف کے آرگنائزر پاکستان عوامی تحریک کی پوری کابینہ کو خوش آمدید کہتے ہیں اور انشاءاللہ مل کر ملک و قوم کی ترقی کیلئے دن رات جان کی بازی لگا دیں گے
انشاءاللہ جیت حق سچ کی ہوگی
#عمران_خان_کی_ہوگی
#صاحبزادہ_گروپ_کی_ہوگی