صاحبزادہ محمد امیر سلطان کی حلقہ این اے 110میں بڑی کامیابی چکنمبر 491 میں سابقہ جنرل کونسلر مسلم لیگ ن کے بھائی محمد آزاد کشمیری نے اپنی پوری کشمیری برادری کے ساتھ مسلم لیگ ن چھوڑ کر پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار صاحبزادہ محمد امیر سلطان کی مکمل سپورٹ کا اعلان کردیا اور ان کے ساتھ کوڈھن برادری اور للیرا برادی نے اپنے گروپ پینل مکمل کی مکمل سپورٹ اور تعاون کی یقین دہائی کرائی-
شیخ غلام مصطفٰی سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز 923417886500 +