وریام والا شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی سے) تھانہ وریام والا پولیس کی کارروائی ،ڈکیتی کی واردات کی غلط اطلاع دینے والے نواحی موضع لڈاماہنی کے نوجوان کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا ،شہری غلط اطلاع دے کر قانون کی خلاف ورزی کے مرتکب نہ ہوں، ایس ایچ او تھانہ وریام والا مہر اخلاق احمد نول کی جھنگ آن لائن نیوز سے گفتگو، رپورٹ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

وریام والا شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی سے) تھانہ وریام والا پولیس نے نواحی موضع لڈاماہنی کے رہائشی رضوان حیدر کمہار کو ڈکیتی کی اطلاع دینے کے بعد تفتیش کرنے پر غلط ثابت ہونے پر اسے گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا ہے.

شہری غلط اطلاع دے کر قانون کی خلاف ورزی کے مرتکب نہ ہوں، ایس ایچ او تھانہ وریام والا پولیس مہر اخلاق احمد نول کی جھنگ آن لائن نیوز سے گفتگو

شیخ غلام مصطفٰی سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز 923417886500 +

Leave a Comment