وریام والا شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) ایس ایچ او تھانہ وریام والا مہر اخلاق احمد نول کی زیر نگرانی اے ایس آئی نجم عباس مع دیگر ملازمین کے دوران گشت موٹروے ایم 4 پر پل چک نمبر 404 کے مقام پر مقامی اختر عباس میرزدا نامی شخص سے جس نے پولیس وین کو دیکھتے ہی بھاگنے کی کوشش، بڑی کوشش کے بعد اسے گرفتار کرکے بارہ بور ریپیٹر مع گولیاں برآمد کرکے گرفتار کر لیا گیا.
اس موقع پر ایس ایچ او تھانہ وریام والا مہر اخلاق احمد نول انسپکٹر نے جھنگ آن لائن نیوز سے گفتگو کہا کہ شہریوں کو متعدد بار آگاہی فراہم کی جا چکی ہے کہ ناجائز اسلحہ رکھنا یا نمائش کرنے کی سزا ہے تو ایسے عوامل باز کیوں نہیں آتے، عوام کی بھلائی اسی میں ہے کہ ہمیشہ قانون کا احترام کریں اور زمہ دار شہری کا ثبوت دیں.

شیخ غلام مصطفٰی سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز 923417886500 +