بقول عینی شاہدین کے ایک بزرگ ادمی ریلوے ٹریک کراس کر رہا تھا کہ فیصل اباد سے کراچی کی طرف جاتی ہوئی تیز رفتار ٹرین(مال گاڑی) سے ہٹ ہو گیا۔ جس کی وجہ سے موقع پہ ہی مریض کی ڈیتھ ہو گئی.
اے ایس ائی غلام مصطفی ریلوے پولیس کی زیر نگرانی ڈیڈ باڈی کو ٹی ایچ کیو ہسپتال گوجرہ شفٹ کیا
انچارج خدمت کاؤنٹر اشتیاق احمد پنجاب پولیس کانسٹیبل کی زیر نگرانی ڈیڈ باڈی ڈاکٹر عاصم کے سپرد کی-
شیخ غلام مصطفٰی سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز 923417886500 +