اٹھارہ ہزاری (شیخ غلام مصطفٰی) نواحی علاقہ درگاہ شاہ کے قریب دوران ڈکیتی مزاحمت پر شاہد عباس نامی شخص جان بحق جبکہ دوسرا شدید زخمی، ڈاکو فرار ہونے میں کامیاب، پولیس کارروائی میں مصروف ،رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

اٹھارہ ہزاری/مبینہ ڈکیتی کی کوشش میں مزاحمت پر فائرنگ،ایک شخص جاں بحق

اٹھارہ ہزاری:درگاہی شاہ کے قریب نامعلوم ڈاکوؤں کی جانب سے مبینہ ڈکیتی کی کوشش

اٹھارہ ہزاری: مزاحمت کرنے پر فائرنگ، ایک شخص جاں بحق،دوسرا زخمی

اٹھارہ ہزاری:تین نامعلوم افراد نے موٹر سائیکل سواروں کا پیچھا کیا،ڈکیتی کی کوشش پر مزاحمت ہوئی

اٹھارہ ہزاری:مبینہ ڈاکو قتل کی کے بعد جائے وقوعہ سے فرار ہوگئے

اٹھارہ ہزاری:مقتول کی نعش اور زخمی شخص آر ایچ سی ہسپتال روڈوسلطان منتقل

اٹھارہ ہزاری:پولیس نے موقع پر پہنچ کر کارروائی کا آغاز کردیا

اٹھارہ ہزاری:جاں بحق ہونے والے شہری کی شناخت شاہد عباس کے نام سے ہوئی

شیخ غلام مصطفٰی سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز 923417886500 +

Leave a Comment