شورکوٹ :خطیب اہلسنت علامہ محمد احسان المصطفے مجددی، علامہ عمر دراز قادری اور مبلغ دعوتِ اسلامی شہباز حسین عطاری کی نواحی علاقہ اپٹھ جنجیانہ آمد، مقامی معروف شخصیت حکیم محمد فواد اکرم الحسنی کو عمرے کی ادائیگی کے لئے روانگی کے موقع پر خوشی کا اظہار کیا اور سفر بخیریت کے لئے خصوصی دعا کا اہتمام بھی کیا گیا،رپورٹ مہر ریاض موہانہ ،میاں ثمر عباس بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

شورکوٹ کے علاقہ
اپٹھ جنجیانہ کی معروف
شخصیت حکیم محمد
فواد اکرم الحسنی سے
انکی رھائش گاہ پر
خطیب اھلسنت حضرت
علامہ محمد احسان المصطفے
مجددی صاحب
اور علامہ محمد
عمردراز قادری صاحب
مبلغ دعوت اسلامی
شہباز حسین عطاری
صاحب کی ان سے
ملاقات اور انکو زیارت
حرمین شریفین اور
ادائیگی عمرھ شریف
کے لئے روانگی پر
مبارک باد پیش کی

Leave a Comment