احمد پور سیال/جھنگ(ضیغم عباس عاجز سے)سید یوسف رضا جہانیاں بخاری نے میڈیا نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کیا ھماری گلی کے گھر پنجاب میں نہیں آتے وہ انڈیا کی ریاست راجستھان میں واقع ھیں کیا وزیر اعلی پنجاب سید محسن رضا نقوی کے پروگرام اب گاؤں چمکیں گے کے تحت ماڈل ویلج کونسل چک نورنگ شاہ میں ھر گلی میں گھرانہ نمبر کے بورڈ نصب کئے گئے ھیں-
اور کوڑا کرکٹ ڈرم انسٹال کئے گئے ھیں ھماری گلی میں نا گھرانہ نمبر کا بورڈ نصب ھوا ھے نا کوڑا کرکٹ ڈرم باقی ھرگلی میں گھرانہ نمبر کا بورڈ انسٹال ھے اور کوڑا کرکٹ ڈرم نگران وزیر اعلی پنجاب،کمشنر فیصل آباد،ڈی سی جھنگ ،اے سی تحصیل احمد پور سیال ،اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ اور سیکرٹری یونین کونسل سمندوآنہ سے وزیر اعلی پنجاب کے پروگرام کے تحت ھماری گلی میں گھرانہ نمبر بورڈ اور کوڑا کرکٹ ڈرم نصب کروانے کا مطالبہ کرتے ہیں-
شیخ غلام مصطفٰی سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز 923417886500 +