جھنگ :جامع تعلیم القرآن والحدیث محلہ سلطان والا جھنگ میں آج بعد نماز مغرب چھٹی سالانہ تقریب تکمیلِ بخاری شریف ہو رہی ہے، زیر امارات پروفيسر حافظ سینیٹر علامہ ساجد میر امیر مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان، زیر نظامت سینیٹر ڈاکٹر حافظ عبدالکریم ناظم اعلی مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان اسٹیج سیکرٹری کے فراٸض حافظ محمد سر انجام دیں گے، جبکہ نامور علماء کرام خطاب فرمائیں گے، رپورٹ پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ

شور کوٹ جامعہ تعیلم القران والحدیث محلہ سلطان والا جھنگ صدر میں 25 فروری بروز اتوار بعداز نماز مغرب 6 ویں سالانہ تقریب تکمیل صحیح بخاری شریف منعقد ہورہی ہے زیر امارات پروفيسر حافظ سینیٹر علامہ ساجد میر امیر مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان زیر نظامت سینیٹر ڈاکٹر حافظ عبدالکریم ناظم اعلی مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان اسٹیج سیکرٹری کے فراٸض حافظ محمد سر انجام دیں گے-

خصوصی خطاب شیخ الحدیث حافظ مسعود عالم شیخ الحدیث مفتی جھنگ مولانا عبدالرحمن ضیا۶ ترجمان مسلک اہلحدیث مولانا سید سبطین شاہ نقوی سر پرست اعلی مرکزی جمعیت اہلحدیث پنجاب خطاب فرمائیں گے تمام احباب سے گزارش ہے کہ وقت مقررہ پر تشریف لائیں اور اپنے قلوب کو قرآن کریم کے نور سے منور فرمائیں-

شیخ غلام مصطفٰی سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز 923417886500 +

Leave a Comment