شور کوٹ کے بچوں نے دنیا بھر میں ملک کا نام روشن کر دیا۔
شور کوٹ۔چناب کالج کے دونوں بچوں نے تھائی لینڈ میں ہونے والی سائنس ایگزیبیشن میں اپنے بناۓ ہوے ماڈل پیش کیے
شور کوٹ۔سائنس ایگزیبیشن میں دنیا کے 30 سے زآئد ملکوں کے ہزاروں افراد نے ماڈل پیش کیے۔
شور کوٹ۔ماڈلز کے مقابلہ جات میں شور کوٹ کے بچوں نے گولڈ میڈل جیت لیا۔ اور 9 ممالک سے سرٹیفکیٹس حاصل کر لیے۔
شور کوٹ۔مقابلہ جات میں ملک بھر سے صرف 2 بچوں نے حصہ لیا جن کا تعلق شور کوٹ کے نواحی گاؤں سے ہے ۔
بشکریہ
شہزاد علی۔
نمائندہ۔(C41نیوز)(24نیوز)
شور کوٹ سٹی۔
شیخ غلام مصطفٰی سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز 923417886500 +