،وریام والاکے معروف بزنس مین شیخ اصف اقبال شیخ مصور اقبال کے والد سابق صدر انجمن تاجران وریام والا حاجی شیخ محمد اقبال طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے مرحوم کی نماز جنازہ میں تمام مکاتب فکر تاجر برادری اور سول سوسائٹی کے لوگوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی-
جن میں پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ صدر انجمن تاجران قائم روڈ وریام والا میاں ابرار حسین جنجیانہ سیال مہر علی حسنین نواز کرموانہ سیال مہر ناصر ہندلانہ حکیم چوہدری شاہد پرویز میاں شاہد محمود جنجوعہ میاں محمد یوسف جنجوعہ عاصم رضا حاجی منیر احمد جٹ عاربی شیخ نعمان احمد حکیم عثمان طاہر جنجوعہ چوہدری ڈاکٹر امتیاز احمد رائے مبشر بھٹی اور دیگر معززین علاقہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی-
اللہ کریم مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین-
شیخ غلام مصطفٰی سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز 923417886500 +