*جھنگ : تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن کی حدود میں پولیس مقابلہ، دو خطرناک ڈکیت زخمی حالت میں گرفتار ، دو فرار*
جھنگ : ٹوبہ بائی پاس کے قریب چار موٹر سائیکل سوار مشکوک افراد کو بغرض چیکنگ روکا گیا۔
جھنگ : مشکوک افراد پولیس پر فائرنگ کرتے ہوئے سنپال چوک کے قریب باغ میں داخل ہوئے،
جھنگ : اضافی نفری کیساتھ گرفتاری کیلئے پولیس نے ملزمان کا گھیراؤ کیا، ترجمان پولیس
جھنگ : اندھا دھند فائرنگ کے نتیجے میں دو ملزمان اپنے ہی نامعلوم ساتھیوں کی فائرنگ سے زخمی ہو گئے۔
جھنگ : زخمی ملزمان امان اللہ اور عابد حسین ڈکیتی، راہزنی، قتل اور اغواء سمیت متعدد سنگین مقدمات میں ریکارڈ یافتہ جبکہ ڈکیتی و چوری کے متعدد مقدمات میں مطلوب نکلے۔
جھنگ : فرار ہونے والے ساتھیوں کی تلاش کے لیے علاقے کی ناکہ بندی کر کے سرچ آپریشن شروع کردیا گیا ہے۔
جھنگ : معاشرے کے امن اور شہریوں کی سلامتی کیلئے پر عزم ہیں، ڈی پی او محمد راشد ہدایت
جھنگ : قانون شکن عناصر کیساتھ آہنی ہاتھوں نمٹا جائے گا، ڈی پی او محمد راشد ہدایت
(رپورٹ ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی)
شیخ غلام مصطفٰی سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز 923417886500 +