ڈی پی او جھنگ محمد راشد ہدایت کے احکامات پر انچارج چوکی بنگلہ مُراد والا سب انسپکٹر محمد عون رضا کا اپنی ٹیم کے ہمراہ منشیات فروشوں کے خلاف سخت کریک ڈاؤن.*
علاقے میں خوف کی علامت سمجھا جانے والا بدنامِ زمانہ منشیات فروش فیصل شیخانہ رنگے ہاتھوں گرفتار، 1650گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا۔ ہمارا مِشن ایسے ناسور عناصر کا جڑ سے قلع قمع کر کے معاشرے کو اور آنے والی نسلوں کو منشیات کی لعنت سے پاک بنانا ہے.
شیخ غلام مصطفٰی سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز 923417886500 +وٹس آپ