شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) ڈی پی او محمد راشد ہدایت کا پولیس ورکنگ کا جائزہ لینے کیلئے تھانہ شورکوٹ سٹی کا سرپرائز وزٹ ۔ ڈی پی او نے تھانہ کے فرنٹ ڈیسک اور جملہ دفاتر کاجائزہ لیا اور درخواست گزار شہریوں سے پولیس رویے کے بارے میں استفسار کیا، رپورٹ ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،مہر ریاض موہانہ بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

جھنگ ڈی پی او محمد راشد ہدایت کا پولیس ورکنگ کا جائزہ لینے کیلئے تھانہ شورکوٹ سٹی کا سرپرائز وزٹ ۔ ڈی پی او نے تھانہ کے فرنٹ ڈیسک اور جملہ دفاتر کاجائزہ لیا اور درخواست گزار شہریوں سے پولیس رویے کے بارے میں استفسار کیا ۔ تفصیلات کے مطابق ڈی پی او محمد راشد ہدایت کا پولیس ورکنگ کا جائزہ لینے کیلئے تھانہ شورکوٹ سٹی کا سرپرائز وزٹ ۔ ڈی پی او نے تھانہ کے فرنٹ ڈیسک اور جملہ دفاتر کاجائزہ لیا اور درخواست گزار شہریوں سے پولیس رویے کے بارے میں استفسار کیا ۔ پولیس افسران کو ہدایات جاری کرتے ہوئے ڈی پی او کا کہنا تھا کہ آئی جی پنجاب کے احکامات پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے۔ سنگین نوعیت کے مقدمات کی میرٹ پر جلد یکسوئی کو یقینی بنایا جائے اور حوالاتیوں کے بنیادی انسانی حقوق کا خیال رکھا جائے ۔

منشیات فروشوں ، اشتہاری مجرمان اور کریمینل گینگز کے خلاف کریک ڈاؤن کو مزید تیز کیا جائے، گائیڈ کانسیٹبلان شائستہ رویے کیساتھ شہریوں کو گائیڈ کریں۔ ڈی پی او کا مزید کہنا تھا کہ رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں ایس ڈی پی او شہریوں کے تحفظ کیلئے سکیورٹی پلان پر عمل درآمد اور نگہبان رمضان پیکج اور مارکیٹس میں مؤثر پیٹرولنگ اور الرٹ ڈیوٹی کو یقینی بنائیں ۔رپورٹ ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی

شیخ غلام مصطفٰی سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز 923417886500 +وٹس آپ

Leave a Comment