وریام والا شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) وریام والا میں پرائس کنٹرول مجسٹریٹ میڈم سدرہ حنیف کا گراں فروش دوکانداروں کے خلاف کاروائی، مختلف دوکانوں پر جاکر ریٹ لسٹیں آویزاں نہ کرنے والوں اور گراں فروشی کے مرتکب دکانداروں کو جرمانے کئے، جبکہ بعض دکانداروں کو وارننگ بھی دی گئی، وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کی ہدایات پر گراں فروشوں کے خلاف کاروائیاں بدستور جاری رہیں گی ،پرائس کنٹرول مجسٹریٹ میڈم سدرہ حنیف کی میڈیا سے گفتگو، رپورٹ عثمان طاہر جنجوعہ، ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،مہر ریاض موہانہ بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

وریام والا میڈم صدرہ حنیف پرائس کنٹرول مجسٹریٹ نے گراں فروش دوکانداروں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کردیا جس پر انہوں نے کریانہ مرغا سبزی فروش دوکانوں پر جاکر ریٹ لسٹیں چیک کیں لسٹ نہ ہونے پر اور گراں فروشی پر جرمانے کئے،رپورٹ عثمان طاہر جنجوعہ

وریام والا میڈم صدرہ حنیف پرائس کنٹرول مجسٹریٹ نے گراں فروش دوکانداروں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کردیا جس پر انہوں نے کریانہ مرغا سبزی فروش دوکانوں پر جاکر ریٹ لسٹیں چیک کیں لسٹ نہ ہونے پر اور گراں فروشی پر جرمانے کئے اور وارنگ دی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا ماہ صیام بڑا متبرک اور نیک مہینہ ہے ہر مسلمان اس مبارک مہینے میں عبادت کرتا ہے اور اپنے گناہوں کی معافی طلب کرتا ہے –

ادھر ہم مسلمان ہیں جنہوں نے رمضان المبارک میں چیزوں کے نرخ بڑھا دیئے ہیں اور گراں فروشی کرتے ہیں مسلمان روزے رکھ کر بخشش تلاش کرتے ہیں اور ادھر روزے دار کی افطاری اور سحری میں استعمال ہونے والی چیزوں کو مہنگے داموں فروخت کر کے دنیا و آخرت خراب کر رہے ہیں-

اس موقع پر پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کی سخت ہدایات پر گراں فروشی کے خاتمے کیلئے کاروائیاں بدستور جاری ہیں گی اور جو دکاندار اپنا قبلہ درست نہیں کریں گے وہ بھاری جرمانوں عائد کئے جائیں گے.

شیخ غلام مصطفٰی سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز 923417886500 +وٹس آپ

Leave a Comment