وریام والا شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) وزیر اعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف کی ہدایات پر ملک بھر کی طرح یوٹیلیٹی سٹور وریام والا پر بھی عوام کو ماہ رمضان کا ریلیف دیا جا رہا، ہم ہر چیز عوام الناس تک پہنچا رہے ہیں، مساوات قائم رکھتے ہوئے ہم عورتوں اور مردوں کی علیحدہ لائنیں بنوا کر تیزی سے سامان کی ترسیل کا عمل جاری رکھے ہوئے ہیں، ان خیالات کا اظہار انچارج یوٹیلیٹی سٹور وریام والا ملک امجد علی نے جھنگ آن لائن نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے کیا، مزید کیا کہا جانتے ہیں جانتے ہیں، شیخ اسد مصطفٰی ، عثمان طاہر جنجوعہ بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز سے

وریام والا،یوٹیلیٹی سٹور وریام والا کے انچارج ملک امجد علی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وفاق حکومت کے دیئے گئے ریلیف کے مطابق ہم ہر چیز عوام الناس تک پہنچا رہے ہیں –

مساوات قائم رکھتے ہوئے ہم عورتوں اور مردوں کی لائن بنوا کر تیزی سے سامان کی ترسیل کا عمل جاری ہے تمام احباب سے گزارش ہے کہ اپنی باری کا انتظار کریں تاکہ ماہ صیام میں روزے داروں کو لمبی لائنوں میں کھڑا نہ ہونا پڑے یادرہے کہ ہماری ہاں ابھی انے والے احباب اپنا شناختی کارڈ ہمراہ لائیں تاکہ حکومت کی پالیسیوں کے مطابق اپکو سامان مہیا کیا جائے-

شیخ غلام مصطفٰی سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز 923417886500 +وٹس آپ

Leave a Comment