حویلی بہادر شاہ
فضل کریم PTC ٹیچر اپنے خالق حقیقی سے جا ملے۔بہت اچھے اخلاق کے مالک اور شریف النفس انسان تھے۔اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرماۓ۔اور گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔امین ثما آمین۔
رپورٹ جاوید اقبال ملاح
إ
👁️ Estimated Views 205