معروف صحافی محمد رمضان کے والد محترم محمد سماعیل کی پہلی سالانہ برسی آبائی علاقے رستم سرگانہ میں ادا کر دی گئی
جھنگ(محمد رمضان) سینئر صحافی محمد رمضان کے والد محترم محمد اسماعیل سیال کی پہلی سالانہ برسی ادا کردی گئی جس میں علماء کرام نے والدیں شان اور ماہ رمضان کی شان بیان کی اور آخر میں ملک پاکستان اور اسلام کی سلامتی کے لئے دعا کی.
اس موقع پر پر
معروف علماء کرام نے والدین کی عظمت، شان رمضان پر بیان کیا اور اس ضرورت کی امر پر زور دیا کہ والدین معاشرے کے وہ حقیقی رشتے ہیں جو اولاد کی تربیت اور کامیابی کا زینہ ہوتے ہیں، رمضان المبارک میں بھوکے پیاسے رہ کر صبر و استقامت کی مثال قائم کرنا ہوتی ہے اور عبادات الہی کے زریعے بخشش کا حصول ممکن بنانا چاہئے-
شیخ غلام مصطفٰی سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز 923417886500 +