موٹر وے ایم تھری پیرمحل انٹرچینج کے قریب اسکول وین کو خوفناک ٹریفک حادثہ ٹریکٹر ٹرالی کی اسکول وین کو ٹکر حادثے میں 4 اسکول طالب علم جانبحق ہوگئے اور متعدد زخمی ہوگئے جانبحق ہونے والوں میں 7 سالہ محمد احمد جانبحق ہونے والوں میں شامل احمد 5 بہنوں کا اکلوتا بھائی تھا. 4 سالہ محمد سعید اور 14 سالہ حسنہ پرویز شامل

پیرمحل موٹر وے ایم تھری پیرمحل انٹرچینج کے قریب اسکول وین کو خوفناک ٹریفک حادثہ ٹریکٹر ٹرالی کی اسکول وین کو ٹکر حادثے میں 4 اسکول طالب علم جانبحق ہوگئے اور متعدد زخمی ہوگئے جانبحق ہونے والوں میں 7 سالہ محمد احمد ، 4 سالہ محمد سعید اور 14 سالہ حسنہ پرویز شامل ہیں جانبحق ہونے والے تینوں بچوں کا تعلق 341 گ ب سے ہے زخمیوں کو طبی امداد کے لیے ٹی ایچ کیو ہسپتال پیرمحل منتقل کردیا گیا

Leave a Comment