رحمان بابا ایکسپریس گوجرہ کے قریب حادثے کا شکار، متعدد افراد زخمی، ریلوے ٹریک کو بحال کرنے کی کوششیں جاری، مبینہ طور پر مٹی سے لدے ڈمپر سے ٹکر کے باعث افسوسناک واقعہ پیش آیا

افسوس_ناک_خبر

آج رات پشاور سے #کراچی جانے والی 48ڈاؤن #رحمان_بابا_ایکسپریس کے انجن کو پکا_آنا اور #گوجرہ کے درمیان حادثہ

پھاٹک نمبر 64 ( ان مین لیول کراسنگ ) سے ریت سے بھرے ڈیمپر سے ٹکر

انجن میں موجود ڈرائیور اور اسسٹنٹ ڈرائیور کے علاؤہ ایک گارڈ بھی موجود

انجن میں موجود ڈرائیور کاشف زخمی جبکہ اسسٹنٹ ڈرائیور نبیل اور گارڈ بری طرح زخمی

ایمرجنسی کی صورت میں انجن کیپ کو ٹریکٹر ٹرالی کے زریعے رسی یوں سے باندھ کر کھینچنے کی کوشش

انجن کیپ کو گرینڈر سے کاٹنے پر مزید جانی نقصان کا خدشہ

میاں نعمان افتخار (ارتقائے فہم ڈیجیٹل ٹوبہ ٹیک سنگھ)

نيوز الرٹ
پشاور سے کراچی جانے والی
48ڈاؤن رحمان بابا ایکسپریس کا گوجرہ کے قریب پھاٹک کراس کرتے ہوئے ٹرالی کے ساتھ ایکسیڈنٹ ہوا ہے-

*ٹوبہ ٹیک سنگھ رحمان بابا ایکسپریس ٹرین کو حادثہ*

ٹوبہ ٹیک سنگھ 93 پھاٹک پکا انا کے قریب ڈمپر ٹرین سے ٹکرا گیا

ٹوبہ ٹیک سنگھ ڈمپر مٹی سے لوڈ تھا حادثے میں ڈمپر کا ڈرائیور بھی شدید زخمی

ٹوبہ ٹیک سنگھ ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں ٹرین کراچی سے فیصل آباد جا رہی تھی

حادثے میں ٹرین کا اسسٹنٹ ڈرائیور سمیت دو افراد کی حالت تشویشناک ریسکیو

ٹوبہ ٹیک سنگھ ٹرین کے فرنٹ حصے کو شدید نقصان پہنچا

ٹوبہ ٹیک سنگھ ذخمیوں کو نکالنے کی کوشش کی جا رہی ہے ریسکیو

رحمان بابا ایکسپریس حادثہ

ٹرین ٹریفک آدھے گھنٹے میں بحال کر دی جائے گی، ترجمان ریلوے

حادثہ میں تمام مسافر محفوظ رہے، ترجمان ریلوے

ریلوے افسران اور ریلوے کا طبی عملہ جائے حادثہ پر موجود ہیں، ترجمان ریلوے

حادثہ میں ٹرین ڈرائیور اور اسسٹنٹ ٹرین ڈرائیور زخمی ہوئے جن کی حالت اب خطرے سے باہر ہے، ترجمان

چیف ایگزیکٹو افسر پاکستان ریلویز نے گریڈ 20 کے تین افسران پر مشتمل انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی

کمیٹی 24 گھنٹے میں ابتدائی رپورٹ سی ای او کو پیش کرے گی

شیخ غلام مصطفٰی سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز 923417886500 +

Leave a Comment