شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) تحصیل شورکوٹ کے معروف چک نمبر 481 بوٹے والی کی سیاسی و سماجی حلقوں نے چک مزکورہ میں گندگی بڑے بڑے ڈھیر نہ اٹھائے جانے پر سراہا احتجاج ہیں
بدبودار ماحول میں رہنا محال ہو گیا ہے، ڈپٹی کمشنر جھنگ، اسسٹنٹ کمشنر شورکوٹ اور ٹی ایم او تحويل شورکوٹ بھی اپنے فرائض سے غافل ہو گئے.
میں ٹوبہ ماجھی سلطان روڈ پر واقع گورنمنٹ گرلز ہائی سکول کی چار دیواری اونچی نہ ہونے کی وجہ سے اساتزہ سمیت طالبات بھی خوف میں مبتلا، ایجوکیشن اتھارٹی کو متعدد بار آگاہ کرنے کے باوجود چار دیواری کو اونچا نہ کیا جا سکا،
اہالیان علاقہ نے رکن صوبائی اسمبلی کرنل ریٹائرڈ غضنفر عباس قریشی سے فوری طور پر مسائل حل کروانے کا مطالبہ کر دیا