جھنگ سے لاہور جانے والی نجی ٹرانسپورٹ کمپنی کی بس کو آگ لگ گئی، مبینہ طور پر آگ ٹاٹرز کی رگڑ سے لگی،موٹر وے پولیس اور ریسکیو اداروں کی بروقت کارروائی،آگ پر قابو پا لیا گیا، ترجمان موٹروے پولیس

نیوز ٹکرز
لاہور: موٹروےپولیس ایم2 نےفرض شناسی اور بہادری کی مثال قائم کردی
ترجمان
لاہور : جلتی ہوئی بس سے تمام مسافروں کو بحفاظت اور بروقت باہر نکال لیا
ترجمان
لاہور: جھنگ سے لاہور آنے والی مسافر بس کو ٹائرز کی رگڑ کی وجہ سے آگ لگ گئی
ترجمان
لاہور : بس میں عملے کے علاوہ 41 مسافر سوار تھے
ترجمان
لاہور: ڈی ایس پی طاہر محمود اور پٹرولنگ افسران نے بروقت کاروائی کرکے آگ کو بجھایا
ترجمان
لاہور: سیکٹر کمانڈر غلام قادر سندھو نے امدادی سرگرمیوں کی نگرانی کی
ترجمان
لاہور: ڈی آئی جی سید فرید علی نے افسران کی کارکردگی کو سراہا ہے
سید عمران احمد ترجمان موٹروےپولیس

Leave a Comment