حویلی بہادر شاہ جھنگ۔
محمد نواز ملاح
محمد اعجاز ملاح
عمر دراز ملاح
فوجی محمد ریاض ملاح
مظہر علی ملاح-
کی والدہ صاحبہ وفات پا گئیں ہیں نماز جنازہ آج دوپہر 3 بجے بستی سمندر ملاحاں والی میں ادا کیا جائے گا اہل علاقہ شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں۔
رپورٹ جاوید اقبال ملاح