جھنگ
محمد ریاض سپرا ایس ایچ او تھانہ وریام والا تعینات ذرائع
اس سلسلہ میں ترجمان جھنگ پولیس نے بتایا ہے کہ ابھی تک کسی ایس ایچ او کو تھانہ وریام والا کے لیے تعینات نہیں کیا گیا ہے..
موصوف منڈی بہاؤ الدین ضلع کے رہائشی ہیں،
اور قبل ازیں تھانہ مسن اور تھانہ قادر پور میں بھی اپنے فرائض سرانجام دے چکے ہیں.
شیخ غلام مصطفٰی سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز 923417886500 +وٹس آپ
شیخ غلام مصطفٰی سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز 923417886500 +