شورکوٹ(خالدشہزاد سے)شورکوٹ میں انگریزی میں آواز لگا کر امرود بیچنے والا ریڑھی بان حافظ محمد شہزاد جو راہگیروں کو انگریزی میں آواز لگا کر اپنی طرف راغب کرتا ہے-
حافظ محمد شہزاد پہلے کپڑے کا کاروبار کرتا تھا جس کا کافی نقصان پہنچا اور امرود بیچنے تک پہنچ آیا حافظ شہزاد کا کہنا ہے کہ میں اپنی زندگی پرمطمئن ہو خوش ہو انہی امرود کی ریڑھی سے دن بھر کا سات سو روپے سے لے کر پندرہ سو روپے تک کما لیتا ہوں-
اور اپنے والدین کو عمرہ بھی کروایا ہے اور اپنی بہن کی شادی بھی کی ہے-
شیخ غلام مصطفٰی سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز 923417886500 +وٹس آپ