وریام والا مرکزی جمعیت اہلحدیث و جمعیت اساتذہ اور اہلحدیث یوتھ فورس وریام کے زیر اہتمام 26اپریل کا خطبہ جمعتہ المبارک مرکزی جامع مسجد رحمانیہ اہلحدیث بستی توحید آباد وریام والا تحصیل شورکوٹ ضلع جھنگ میں اہلحدیث یوتھ فورس ضلع جھنگ کے صدر حافظ ثاقب سرور ساقی خطبہ جمعہ ارشاد فرمائیں گے تمام اہل اسلام سے شرکت کی اپیل ہے کہ وقت مقررہ پر تشریف لائیں اور اپنے قلوب کو قرآن کریم کے نور سے منور فرمائیں-
خطبہ جمعتہ المبارک ان شاءاللہ 12,30پر شروع ہو گا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ مہتمم مسجد نے کہا ایسے پروگرام کروانے کا مقصد نوجوانوں کو دنیا کے برائیوں سے نکال کر مسجدوں میں لا کھڑا کرنا ہے تمام احباب بچوں سمیت اپنی حاضری کو یقینی بنائیں-
شیخ غلام مصطفٰی سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز 923417886500 +وٹس آپ