شورکوٹ :نواحی موضع بیلہ سربانہ کے ترگڑ برادری کے سرکردہ راہنما مہر فیض احمد، مہر دوست محمد اور مہر اظہر عباس ترگڑ عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد واپس وطن پہنچ گئے، دوست احباب نے مبارکباد دی ہے، رپورٹ جاوید اقبال ملاح ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

بیلہ سربانہ۔
مہر فیض احمد ترگڑاور مہر دوست احمد ترگڑ اور مہر اظہر عباس ترگڑ کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر رشتے داروں دوستوں اور
اہل علاقہ کی طرف سے دلی مبارک باد۔
رپورٹ جاوید اقبال ملاح

Leave a Comment