آزاد کشمیر میں منعقد ہونے والے گھڑ سواری کے مقابلے میں جھنگ کے معروف گھڑ سوار مہر عامر گلزار سربانہ نے میلہ لوٹ لیا، جھنگ دھرتی کا نہ صرف نام روشن کیا بلکہ اہل آزاد کشمیر کے گھڑ سواری کے شائقین کے دلوں میں اپنا مقام پیدا کرکے آئے…. ان کی بہتر کارکردگی پر نہ بڑا انعام جیتنے میں کامیاب ہوئے بلکہ دور دراز کا طویل سفر کرکے نام روشن کرنا بہت بڑی خوشی کی بات ہے. اہل جھنگ اس کامیابی کو سراہتا ہے.
موصوف ضلع جھنگ تحصیل شورکوٹ کے موضع محرم سیال کے نواحی علاقہ بیلہ سربانہ کے رہائشی ہیں.
نوجوان
شاہسوار پاکستان مہر عامر گلزار سربانہ کو آزاد کشمیر گھوڑا ناچ ٹورنامنٹ پر موٹر سائیکل ون کرنے پر مہر علی شیر سربانہ کی طرف سے دلی مبارک باد۔
رشتہ داروں دوستوں اور اہل علاقہ کی طرف مہر عامر سربانہ کو ڈھیروں خوشیاں اور مبارک باد۔
رپورٹ جاوید اقبال ملاح
شیخ غلام مصطفٰی سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز 923417886500 +وٹس آپ