جھنگ شاہ جیونہ دربار پر ایک اور افسوسناک واقعہ…. دربار کے علاقہ میں کمیرے کی چیکنگ کے دوران نوجوان بجلی کا کرنٹ لگنے سے موقع پر جان بحق –
یاسین ولد اللہ دتہ قوم ملک سکنہ محلہ کپاٸیاں والا جھنگ دربار شاہ جیونہ میں دربار میں لگے ہوے کیمرے چیک کررھا تھا اچانک ننگی تار پر ھاتھ لگ گیا جس سے اس کی موقع پر اس کی ڈیتھ ھوگی-
شیخ غلام مصطفٰی سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز 923417886500 +