جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) ایس ایچ او تھانہ قادر پور ضلع جھنگ حافظ محمد عبداللہ جپہ کی زیر نگرانی انچارج چوکی شاہ جیونہ کی کاروائی،معروف نوجوان سے بڑی مقدار میں ہیروئین برآمد ،مقدمہ درج، رپورٹ رانا محمد شبیر بیوروچیف جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک

قادر پور جھنگ (رانا محمد شبیر بیوروچیف) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جھنگ کیپٹن ر بلال افتخار کیانی کی ہدایات پر تھانہ قادر پور جھنگ پولیس کی طرف سے منشیات فروش کے خلاف دبنگ کاروائی – تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ قادر پور حافظ عبداللہ جپہ نے انچارج چوکی شاہ جیونہ اے ایس آئی محمد … Read more

شاہ جیونہ جھنگ سے تعلق رکھنے والے نوجوان عامر شہزاد اعوان کی کہانی انہیں کے زبانی، اندرون و بیرون ممالک سیاحت سے مشہور ہونے والا نوجوان قومی ٹی وی چینل پی ٹی وی کی مارننگ شو بطور مہمان شرکت کے بعد کیسے اپنی آپ بیتی رقم طراز ہیں ضرور جانئیے

شـاہ جیـونہ جھنـگ ســے عالــمی سفـر ،پہچان بنانے کی کہانی آج قومی ٹی وی چینل پی ٹی وی کے مارننگ شو رائزنگ پاکستان میں شرکت کی ۔گیٹ سے داخل ہوتے ہوئے یاد آیا کہ بچپن میں ہمارے گھر بجلی نہیں ہوتی تھی لالٹین پر پڑھائی کرتے تھے میں ایک رشتے دار کے گھر PTV پر … Read more

جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) تھانہ قادر پور ضلع جھنگ کے علاقہ میں پولیس مقابلہ، چوری، ڈکیتی، نقب زنی اور رابری سمیت 28 سنگین وارداتوں میں ریکارڈ یافتہ خطرناک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار، رپورٹ ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی

*جھنگ / پولیس مقابلہ۔جھنگ:علاقہ تھانہ قادرپور ھیدن موڑ کے قریب پولیس مقابلہ، چوری، ڈکیتی، نقب زنی اور رابری سمیت 28 سنگین وارداتوں میں ریکارڈ یافتہ خطرناک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار رات گئے ھیدن موڑ ناکے پر پانچ مشکوک مسلح موٹر سائیکل سواروں کو بغرض چیکنگ روکا گیا- جھنگ : فرار ہونے کی کوشش میں … Read more

جھنگ :بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام چنڈ بھروانہ سنٹر پر سیکورٹی کے انتظامات کو یقینی بنانے کیلئے انچارج سیکورٹی سب انسپکٹر فراز حسن کے بہترین اقدام، ہر خواتین کا احترام اور تحفظ فراہم کرنا ہمارا اولین فریضہ ہے، میڈیا سے گفتگو، رپورٹ عرفان حیدر سیال ڈویژنل بیوروچیف جھنگ ان لائن نیوز نیٹ ورک

چنڈ بھروآنہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے سنٹر پر سکیورٹی کے اچھے انتظامات جھنگ (عرفان حیدر سیال / ڈسٹرکٹ کرائم رپورٹر)چنڈ بھروآنہ میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے سنٹر سیکیورٹی کے سخت انتظامات انچارج سیکیورٹی سب انسپکٹر فراز حسن کا میڈیا ٹیم سے بات کرتے ہوئے کہنا تھا کہ سنٹر پر آنے والی خواتین کا … Read more

جھنگ شاہ جیونہ دربار پر ایک اور افسوسناک واقعہ

جھنگ شاہ جیونہ دربار پر ایک اور افسوسناک واقعہ…. دربار کے علاقہ میں کمیرے کی چیکنگ کے دوران نوجوان بجلی کا کرنٹ لگنے سے موقع پر جان بحق – یاسین ولد اللہ دتہ قوم ملک سکنہ محلہ کپاٸیاں والا جھنگ دربار شاہ جیونہ میں دربار میں لگے ہوے کیمرے چیک کررھا تھا اچانک ننگی تار … Read more

جھنگ (ضیغم عباس عاجز) رورل ہیلتھ سینٹر شاہ جیونہ میں تعینات سلطان محمود چنڑ اپنی مدت ملازمت پوری ہونے کے بعد ریٹائرڈ ہو گئے، اس سلسلہ میں ان کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں خصوصی شرکت ڈاکٹر احمد شہزاد سی ای او ہیلتھ جھنگ، ڈاکٹر افتخار ڈی ایچ او جھنگ سمیت دیگر اہم شخصیات نے شرکت کی، موصوف کو پورے پروٹوکول کے ساتھ رخصت کیا گیا اور ان کی گراں قدر خدمات پر اعزازی شیلڈ اور تحائف بھی دئیے گئے، جانئیے مکمل تفصیل جھنگ آن لائن نیوز پر

احمد پور سیال/جھنگ(ضیغم عباس عاجز سے)شاہ جیونہ ہردلعزیز شخصیت سلطان محمود چنڑ گزشتہ روز صحت کے محکمے سے مدت ملازمت پوری ہونے پر ریٹائر ہوۓ ان کو پورے پروٹوکول کے ساتھ رخصت کیا گیا – جنہوں نے اپنی ڈیوٹی بڑے احسن طریقے سے نبھائی اور ان کے اعزاز میں آر ایچ سی شاہ جیونہ کے … Read more