وریام والا ،ممتاز سینیئر صحافی وصدر انجمن تاجران وریام والا پروفیسر حکیم طاہر محمود جنجوعہ کا صاحبزادہ میاں مبشر طاہر جنجوعہ الیکشن سٹوڈنٹ کونسل برائے تعلیمی سیشن 2024,25کا الیکشن بطور جنرل سیکرٹری الیکشن لڑ رہے ہیں جن کا انتخابی نشان بیگ ہے یہ الیکشن گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول وریام والا کے طلباء کے درمیان ہونا ہے-
جس کا مقصد طلبہ کے حوصلے بلند کرنے ہیں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے میاں مبشر طاہر جنجوعہ نے کہا کہ کل اگر اللہ کریم نے مجھے فتح دی تو ان شاءاللہ طلبہ کے حقوق کی جنگ لڑیں گے اور انکے مسائل کا حل کروانا میری اولیں ترجیح ہو گی میری اپنے طالب علم بھائیوں سے درخواست ہے کہ مجھے ایک دفعہ ووٹ دیں آزمائیں ان شاءاللہ العزیزکامیاب ہوکر اپکی خدمت میں کمی نہیں انے دیں گے یہی میرا مشن اور منہج ہے-
شیخ غلام مصطفٰی سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز 923417886500 +