ٹوبہ ٹیک سنگھ تھانہ رجانہ سمندری روڈ طلباء میں جھگڑا فائرنگ
ٹوبہ ٹیک سنگھ جھگڑے میں فائرنگ سے میٹرک کے طالب علم حامد جانبحق
ٹوبہ ٹیک سنگھ شہریوں نے ایک ملزم کو گرفتار کے پولیس کے حوالے کردیا –
ٹوبہ ٹیک سنگھ حامد نامی طالب علم مشہور کاروباری شخصیت ضیاء الحق زرگر کا بیٹا ے
ٹوبہ ٹیک سنگھ لاش کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال سے رورل ہیلتھ سنٹر رجانہ منتقل کردیا گیا ہے-
شیخ غلام مصطفٰی سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز 923417886500 +