ٹکر۔
شور کوٹ۔منشیات کے مقدمہ کا فیصلہ سنا دیا گیا
شور کوٹ۔ملزم سے اکتوبر 2023 میں 1340 گرام چرس برآمد ہوئی تھی –
شور کوٹ۔جس کا مقدمہ تھانہ وریام میں درج کیا گیا تھا
شور کوٹ۔ملزم کو 14 سال قید بامشقت اور 5لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنائی گئی
شور کوٹ۔ایڈیشنل سیشن جج رانا سہیل طارق نے مقدمہ کا فیصلہ سنایا-
شیخ غلام مصطفٰی سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز 923417886500 +