جھنگ : تھانہ وریام کے علاقہ باٹیاں والا میں ڈنڈوں سوٹوں کی لڑائی میں ایک شخص جاں بحق
جھنگ : ڈی پی او محمد راشد ہدایت کا فوری نوٹس، دو مرکزی ملزمان بروقت گرفتار کر لئے گئے-
جھنگ : فوجی غلام جعفر دھرکھان نامی شہری ضربات کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا ہے۔
جھنگ : مقامی پولیس نے دو مرکزی ملزمان واصف اور سانول کو گرفتار کر لیا ہے،مقدمہ درج کیا جا رہا ہے۔
جھنگ : ابتدائی معلومات کے مطابق بچوں کی معمولی لڑائی افسوسناک واقعے کا موجب بنی
جھنگ : ڈی پی او کی طرف سے ڈی ایس پی شورکوٹ کو مقدمے کی مانیٹرنگ کے احکامات جاری-
جھنگ : تمام ایس ڈی پی اووز اور ایس ایچ اووز کو پرانی دشمنیوں میں انسدادی کاروائیوں کی ہدایت جاری
جھنگ : ملزمان کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے ، ڈی پی او محمد راشد ہدایت
جھنگ : ملزمان کو کیفرِ کردار تک پہنچایا جائے گا ، ڈی پی او محمد راشد ہدایت-
شیخ غلام مصطفٰی سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز 923417886500 +